پنجاب

رانا ثناءاللہ نےحیرت انگیزانکشافات کردئے

لاہور: وزیر قانون پنجاب کو پانامہ کیس کے پیچھےسازش  نظرآنےلگی ہے۔

رانا ثنانے بتایاکہ جن قوتوں نے ذوالفقاربھٹوکو پھانسی دی،وہی نوازشریف کے پیچھےہیں۔ان کا کہناتھاکہ تابوتی قوتیں عمران خان کےذریعےنوازشریف کےپیچھےہیں۔

راناثناء اللہ نے مزیدکہاکہ یہ طاقت سپریم کورٹ کا کندھا استعمال کرنا چاہتی ہے۔وزیرقانون پنجاب نے کہاکہ اسی قوت نےنوازشریف کوجلاوطنی کی سزا دی۔ راناثںاءاللہ نے دعوی کیاکہ وہ فوجی عدالتوں سےمتعلق موقف پرقائم ہیں۔  

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close