پنجاب

عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ میں ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی کریم اور اوبر کو بندکرنے کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی،درخواست منیر احمدکی جانب سے دائرکی گئی تھی۔

عدالت نے ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزار کا موقف تھا کہ جب تک قانون نہیں بنتا، ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی کےخلاف کارروائی نہیں کی جاسکتی۔ عدالت حکومت کو قانون سازی تک کارروائی سے روکنے کا حکم جاری کرے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close