پنجاب

مظاہرین نے جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ پر دھاوا بول دیا

لاہور: لاہور میں مذہبی جماعت کے مظاہرین نے لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے گیٹ پر دھاوا بول دیا۔

 

لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آج مظاہرین نے جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے گیٹ پر دھاوا بول دیا جس سے ہسپتال میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 

پولیس کے روکنے پر مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا جارہا ہے،پولیس اور ہسپتال سکیورٹی گارڈز حملہ آورز کے سامنے بے بس ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close