پنجاب

نبوت کا جھوٹا دعوے دار ناصر احمد سلطانی گرفتار

راولپنڈی: ملعون ناصر احمد سلطانی کو گزشتہ روز ربوہ سے گرفتار کر لیا گیا ۔روزنامہ خبریں کے مطابق نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا ملعون ناصر سلطانی کئی دنوں سے ربوہ میں موجود تھا ۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے سختی سے حکم دیا تھا کہ اس کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے جس کے نتیجے میں خفیہ اداروں نے گزشتہ روز گرفتار کر لیا ۔اخبار کے مطابق ایک حکومتی شخصیت اس کی گرفتاری میں رکاوٹ تھی لیکن عدالت کے سخت حکم کے بعد اسے گرفتار کر لیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close