Featuredپنجاب

نیشنل ایکشن پلان قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے

لاہور: شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ملک میں داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں

یہ وقت نیشنل ایکشن پلان پر تمام توانائیاں مرکوز کرنے کا ہے۔ یہ دستاویز قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے اور قومی سلامتی کے ابھرتے خطرات کا مقابلہ کرنے کا کافی و شافی نسخہ ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں :’بلوچستان میں پانی کا مسئلہ سنگین ہو چکا، قابو پانے کیلئے جامعہ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے‘

گزشتہ چند ماہ سے ملک بھر میں بالعموم جب کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان بالخصوص دہشتگردی کے پے در پے واقعات ہورہے ہیں، گزشتہ روز بھی کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکوں میں 2 پولیس اہلکار شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close