پنجاب

گوجرانوالہ : ڈی ایچ کیو ہسپتال میں لڑکی کو چھیڑنے پر لڑکے کی دھلائی، پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج کیلئے آنے والی لڑکی کو چھیڑنے پر لڑکے کی دھلائی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج کیلئے آنے والی لڑکی کو وہاں موجود لڑکے نے چھیڑا تو سیکیورٹی گارڈ نے اسے دھر لیا اور خوب دھلائی کی۔ ذرائع کے مطابق لڑکے کو دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close