پنجاب

جنرل راحیل کی ذات اور منصب سے متعلق بحث نامناسب، غیر آئینی و غیر قانونی ہے: رانا ثناءاللہ

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی ذات اور منصب سے متعلق بحث کرنا نامناسب ہے اور یہ غیر قانونی و غیر آئینی بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف کا ضرب عضب میں کردار قابل تعریف ہے لیکن ان کی ذات اور منصب سے متعلق بحث فوج کے ادارے کی عزت کا باعث نہیں بن رہی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close