پنجاب

پاناما کیس اخلاقی یا قانونی نہیں بلکہ سیاسی ہے، فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، رانا ثناء اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس اخلاقی یا قانونی نہیں بلکہ سیاسی ہے جس کا فیصلہ پارلیمنٹ یا اگلے الیکشن میں ہوگا۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ اپوزیشن کا سیاسی حربہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما کے فیصلے میں وزیراعظم سرخرو ہوئے ،اب اپوزیشن اس پر سیاست چمکا رہی ہے ۔رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے جس کا فیصلہ پارلیمنٹ یا اگلے ا لیکشن میں ہو گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close