پنجاب

اداروں کو بلیک میل نہیں کیا جاسکتا : فواد چودھری

جہلم : ن لیگ لوگوں کو لالچ دے کر الیکشن لڑتی ہے، ووٹ کو 2 ہزار روپے میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے؟۔

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ن لیگ سیاست کے بجائے فلمیں بنانے کا کام شروع کردے، پاکستان میں عمران خان کے مقابلے کا کوئی لیڈر موجود نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اداروں کو بلیک میل نہیں کیا جاسکتا، پاکستان میں عمران خان کے مقابلے کا کوئی لیڈر موجود نہیں۔

انہوں نے کہا کہ 1990 کا الیکشن ن لیگ نے دھاندلی سے جیتا تھا، ن لیگ سیاست کے بجائے فلمیں بنانے کا کام شروع کردے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ن لیگ لوگوں کو لالچ دے کر الیکشن لڑتی ہے، ووٹ کو 2 ہزار روپے میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے؟۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close