پنجاب

بھرے بازار میں چوری کے الزام پر کچرا چننے والی خواتین پر تشدد

فیصل آباد: دکان میں بند کرکے کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے بہیمانہ تشدد کیا گیا

ملت ٹاؤن بازارمیں کچرا چننے والی خواتین پر الزام لگایا کہ وہ چوری کرنے دکان میں گھسی تھیں

بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا ، اس کے بعد خواتین کو بےلباس کر کے مارا پیٹا گیا۔

موجود لوگ روک ٹوک کے بجائے خاموش تماشائی بنے رہے اور مار پیٹ کی ویڈیو بناتے رہے۔

ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے 5 افراد حراست میں لے لیے اور دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close