پنجاب

سال نو کے جشن پر ون ویلنگ اور بغیر سائیلنسر موٹرسائیکلوں کو بند کرنے کا حکم

لاہور : نیو ایئر نائٹ کے موقع پر کسی بھی قسم کی ہلڑؑ بازی کو روکنے کے لیئے تیاریاں۔

نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ٹریفک پولیس نے بھی کمر کس لی۔ بغیر سائیلنسر موٹرسائیکلوں، رکشوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر کسی بھی قسم کی ہلڑؑ بازی کو روکنے کے لیئے تیاریاں کرلیں ہیں۔

انہوں نے محکمے کو ہدایت دی ہے کہ بغیر سائیلنسر موٹرسائیکلوں، رکشوں، بغیر نمبر پلیٹ، اپلائیڈ فار وہیکلز کو بند کردیا جائے۔ ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والوں کے خلاف چالان کرنے کی بجائے حوالات بند کرنے کا حکم بھی دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close