سندھ

چاہتے ہیں پرویز الٰہی سیاسی دائرے میں واپس آجائیں

کراچی: الیکشن کب کرانا ہے فیصلہ مل کر کریں گے،نفرت عمران خان سے نہیں ان کی سوچ سے ہے

آصف زرداری کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ بلاول وزیرخارجہ بنتے ہیں یا نہیں فیصلہ سی ای سی کرے گی، الیکشن کب کرانا ہے فیصلہ مل کر کریں گے، چاہتے ہیں پرویز الٰہی سیاسی دائرے میں واپس آجائیں۔

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے عمران خان کے اس الزام کو مسترد کردیا کہ ان کی حکومت ہٹانے کیلئے اپوزیشن نے امریکا کے ساتھ مل کر سازش کی۔

ان کا کہنا تھا کہ نفرت عمران خان سے نہیں ان کی سوچ سے ہے، الیکشن کب کرانا ہے فیصلہ مل کر کریں گے، چاہتے ہیں پرویز الٰہی سیاسی دائرے میں واپس آجائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close