سندھ

جو آئین کا احترام نہیں کرتے وہ سیاسی تخریب کار ہیں

کراچی:  شیخ رشید تحریک انصاف کو دیمک کی طرح لگ گیا ہے۔

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی سے استعفے پی ٹی آئی کے گلے کی ہڈی بن گئے ہیں،شیخ رشید پی ٹی آئی کو دیمک کی طرح لگ گیا ہے۔

ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی سے استعفے پی ٹی آئی کے گلے کی ہڈی بن گئے ہیں ، جو آئین کا احترام نہیں کرتے وہ سیاستدان نہیں سیاسی تخریب کار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ استعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی ٹوٹ گئی ہے ، شیخ رشید پی ٹی آئی کا پی آر او بنا ہوا ہے، شیخ رشید پی ٹی آئی کو دیمک کی طرح لگ گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close