سندھ

صبح سے ہونے والی بارش کے باعث ملیر ندی پل پر گڑھا پڑگیا

کراچی:  نیشنل ہائی وے ملیر ندی پل پر گڑھا پڑگیا، جو کسی بھی بڑے حادثہ کا خدشہ بن سکتا

ملیر ندی پل پر گڑھا پڑ جانے کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی اقدامات اٹھانے کی کوشش کی۔

نیشنل ہائی وے کے ملیر ندی کے اس پل پر ضلعی انتظامیہ یا متعلقہ اداروں کی ٹیمیں نہ پہنچ سکیں۔

اس پل پر اندھیرا ہوتے ہی کسی بھی بڑے حادثہ کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close