سندھ

کراچی کے شہری لوٹ رہےہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے

کراچی: شہر کراچی میں امن و امان کے مسئلے کو سنجیدہ طریقے سے حل کرنا ہوگا۔

نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 4 ہزار 700 وارداتیں ہیں جن کو ریکارڈ موجود ہے، ہزاروں واقعیات ایسے ہیں جس پر لوگ پولیس کے پاس نہیں جاتے۔

امیر جماعت اسلا می کا کہنا تھا کہ ایک طرف نقصان ہوتا ہے دوسری طرف رشوت کا بازار سرگرم ہے، ہم احتجاج کریں گے اور ا یک ایک چیز ایکسپوز کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن و امان کے مسئلے کو سنجیدہ طریقے سے حل کرنا ہوگا، سڑکوں پر کراچی کے شہری لوٹ رہےہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close