سندھ

کراچی کی دیواروں پر ” ویلکم مصطفیٰ کمال ویلکم“ کے نعرے

کراچی : کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس سے پہلے کراچی کی دیواروں پر ویلکم مصطفیٰ کمال ویلکم کے نعرے لکھ دیئے گئے یہ نعرے مصطفیٰ کمال کے گھر کے ارد گرد اور شہر کی دوسری دیواروں پر لکھے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close