سندھ

سینیٹ کی خالی نشست پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے کاغذات منظور

کراچی : پیپلز پارٹی کے امیدوار وقار مہدی، عاجز دھامرا اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار صبحین غوری، طارق منصور کے کاغذات منظور کرلیئے گئے۔

سینٹ سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکر نے قیادت کی جانب سے استعفیٰ طلب کرتے پر اپنی نشست چھوڑ دی تھی، جس کے باعث اس نشست کو خالی قرار دے دیا گیا تھا۔

ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے کاغذات منظور کر لیئے گئے۔ نثار کھوڑو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سندھ اسمبلی میں اکثریت حاصل ہے، اپنی نشست دوبارہ حاصل کرلیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close