سندھ

کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں انتقال کرگئی

کراچی: گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں بخار میں مبتلا تھی، اسے بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں۔

ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا کہ ہتھنی نور جہاں کا علاج عالمی سطح کے ماہرین کے زیر نگرانی کیا گیا، گزشتہ دنوں نورجہاں کے علاج کے لیے فور پاز کی ٹیم بھی کراچی آئی تھی، کےایم سی انتظامیہ نے ہر ممکن کوشش کی ہتھنی نورجہاں کو بچایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زندگی اور موت اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے، لیکن ہتھنی نورجہاں کے انتقال پر دکھ ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close