سندھ

سال نو پر ہوائی فائرنگ کی اجازت نہیں،کراچی پولیس چیف

کراچی: پولیس چیف نے سال نو پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیا۔

کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے کہا کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔

ٹریفک پولیس نے نئے سال کی آمد پر نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کے لیے بریتھ لائزر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پولیس نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ گاڑیوں میں شراب اور منشیات لے جانے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close