سندھ
این اے 151 ملتان 4 سے مہر بانو قریشی آگئے جبکہ ن ليگ کے عبدالغفار دوسرے نمبرپر
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 151 ملتان 4 سے مہر بانو قریشی 9590 ووٹ لیکر پہلے نمبرپرہیں۔
حلقہ این اے 150 ملتان 3 کے 341 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے تحت تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مخدوم زین حسین قریشی 291 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔
ن لیگ کے جاوید اختر 263 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کراچی سینٹرل 4 کے 307 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےفرحان چشتی 450 ووٹ لےکرپہلے اورجماعت اسلامی پاکستان کےحافظ نعیم الرحمان227 ووٹ لیکردوسرے نمبرپر ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 151 ملتان 4 سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوارمہر بانو قریشی 9590 ووٹ لیکر پہلے نمبرپرہیں۔ جبکہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن ليگ کے عبدالغفار 6741 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپر ہیں۔