سندھ
تنخواہ دار طبقے پر بجٹ میں بوجھ بڑھا دیا گیا : سابق وزیر خزانہ
کراچی: بجٹ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگنے کی توقع تھی مگر ایسا نہیں ہوا
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ہے ، ریٹیلرز پر ٹیکس لگنے کی توقع تھی مگر ایسا نہیں ہوا۔
اس موقع پر سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ معلوم نہیں چالیس سال سے ایکسپورٹس پر ایک فیصد ٹیکس کو بہ یک جنبش قلم بڑھا کر چالیس فیصد کرنے کا نسخہ کس حکیم نے دیا ہے۔