Featuredسندھ

کراچی: محرم میں بغیر اجازت جلوس اور ریلی نکالنے پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نےمحرم الحرم میں صوبے بھرمیں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی۔

9 اور10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفیکیشن کےمطابق پابندی کا اطلاق یکم محرم سے10محرم تک رہےگا 9 اور10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی۔

اس کے علاوہ محرم کےدوران اسلحہ کی نمائش اورڈرون اڑانےپربھی پابندی عائد ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close