سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلیے معاوضے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ایران بس حادثے میں شہید افراد کے ورثاء خاندان کے لیے فی  50 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے فی فرد 10 لاکھ روپے امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے شہدا کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایران حادثے میں فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے، بلاول بھٹو کی ہدایت پر شہدا کو واپس لانے کا مکمل انتظام کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close