سندھ

ایم کیو ایم بتا سکتی ہے کہ وہ صفائی کے لئے خود نکلی یا پھر میری بات سنی,

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بتا سکتی ہے کہ وہ صفائی کے لئے خود باہر نکلی یا پھر میری بات سنی ۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے مزید کہا کہ سندھ کی ترقی میں ابھی اسپیڈ بریکر باقی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مصطفی کمال کو سن رہا ہوں، دیکھ رہا ہوں، سمجھ رہا ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close