سندھ

9 مئی کے واقعات کرانے والوں کو سزا ملے گی تو انصاف ہوگا: گورنر سندھ

اصل سزائیں تو اس سیاسی جماعت کی قیادت کو ہونی چاہییں

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کرداروں کو سزاؤں سے امید کی کرن جاگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اصل سزائیں تو اس سیاسی جماعت کی قیادت کو ہونی چاہییں جنہوں نے نوجوانوں کو آگے کردیا۔

کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ یادگارِ شہدا کو گرانا ناقابلِ برداشت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کرانے والوں کو سزا ملے گی تو انصاف ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close