Featuredسندھ

کراچی: نیوائیرنائٹ پر ہوائی فائرنگ،31 افراد زخمی

کراچی میں شہریوں نے ہوائی فائرنگ پرپابندی کو ہوا میں اڑا دیا۔

سال نو پر ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 31 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں 10 سال کے بچے سمیت خواتین بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے قانون کی خلاف ورزی پر 30 افراد کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اوردیگرسامان برآمد کرلیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close