Featuredسندھ

کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ،درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک پہنچ گیا

کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک پہنچ گیا۔

شہرمیں ہلکی دھند کے باعث حد نگاہ ڈھائی کلومیٹرمحدودہوگئی,موجودہ درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جارہا ہے،دن بھردرجہ حرارت 22 سے 24 ڈگری رہےگا،شہرمیں ہوائیں 8 کلومیٹرکی رفتار سے چل رہی ہیں۔

شہر میں ہلکی دھند حد نگاہ ڈھائی کلو میٹر محدود ہے،محکمہ موسمیات نے آئندہ آنے والے دنوں میں موسم مزید سرد ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close