سندھ

ایم کیوایم نٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے باغیوں کے اجلاس،تین اہم ترین رہنماﺅں کی جلد مصطفیٰ کمال کیمپ میں شرکت کا امکان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے باغیوں کا اجلاس ہواہے جس میں مصطفیٰ کمال کی حمایت کرنے کافیصلہ کیا گیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل  نیوز کے مطابق گزشتہ روز ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے باغیوں کا اجلاس ہوا جس میں سات افراد نے شرکت کی اور اجلاس میں مصطفیٰ کمال کی حمایت کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ان افراد کو انیس ایڈوکیٹ لیڈ کر رہے ہیں ۔ذرائع کا کہناہے کہ تین انتہائی اہم رہنما جلد ہی کمال کیمپ میں شرکت کریں گے ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ وہ ایک ایک کر کے پاکستان واپس جائیں گے اور مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل ہو ں گے 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close