سندھ
ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی بھی امریکہ چلی گئیں
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی بھی بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی چھٹیاں لے کر امریکہ روانہ ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ گھر والوں سے ملنے جا رہی ہیں، واپس آئیں گی۔