سندھ

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو یو اے ای سفارتخانے جانے کی اجازت دیدی

کراچی : کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو یو اے ای سفارتخانے جانے کی اجازت دیدی۔
 ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت سے یو اے ای سفارتخانے جانے کی اجازت طلب کی تھی ۔ ڈاکٹر عاصم نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ انہیں دستاویزات پر دستخط کرنے کیلئے سفارتخانے جانا ہے جس پر احتساب عدالت نے انہیں یو ای ای سفارتخانے جانے کی اجازت دیدی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close