سندھ

سندھ پولیس کے ’شرمیلااور محمود‘ کی گرفتاری کیلئے چھاپے

کراچی : سیکیورٹی فورسز نے سانحہ صفورا میں ملوث مزید دوشدت پسندوں کو حراست میں لے لیا جس کے بعد گرفتار ہونیوالے حملہ آوروں کی تعداد 10ہوگئی جبکہ دو حملہ آوروں محمود اور شرمیلا کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ 
 گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پرصفورا بس حملے میں ملوث مزید دو حملہ آور پکڑے گئے ہیں جن سے واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ اور خون آلود کپڑے بھی برآمد کرلیے گئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق 12میں سے 10دہشتگردپکڑے جاچکے ہیں جبکہ دو کی تلاش جاری ہے جن میں ’محمود اور شرمیلا‘ شامل ہیں ۔ 
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سانحہ صفورا کے ماسٹر مائنڈ سعد عزیز کو فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close