سندھ

چیف جسٹس کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار حکومت کیلئے جھٹکا ہے : بلاول بھٹوزرداری

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن  کے انکار پر سخت تنقید کی اور کہنے لگے حکومت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کا پاناما لیکس  پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی چپ نہ رہ سکےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹوزرداری  نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ نے حکومت کے ٹی اور آرز مسترد کر دیئے ہیں۔ حکومت اب کہیں بھی چھپ نہیں سکتی  انہوں نے کہا کہ اب حکومت کو اپوزیشن سے مل کر ٹی او آرز کا ڈرافت تیار کرنا پڑے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close