سندھ
کراچی : 24سالہ مریضہ سے 6ڈاکٹروں کی مبینہ زیادتی
کراچی: کراچی میں مسیحاؤں نے انسانیت کی تذلیل کر دی ،گردوں کے معروف اسپتال میں 24 سالہ مرِیضہ سےمبینہ زیادتی کی گئی ، پولیس کے مطابق مرِیضہ کو6 ڈاکٹروں اورپیرا میڈیکل اسٹاف نےزیادتی کا نشانہ بنایا ۔
جبکہ یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔