سندھ

کراچی میں 50فیصد گاڑیاں ان فٹ ہیں ، مالکان رشوت دیکر فٹنس سرٹیفکیٹ لیتے ہیں

کراچی میں گاڑی مالکان رشوت دیکر گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں ۔ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ کراچی میں 50فیصد سے زائد بسیں ، رکشے ، منی بسیں اور کوچز ان فٹ ہیں اور تاہم ایسی گاڑیوں کے مالکان کورشوت دیکر فٹنس سرٹیفکیٹ ملتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ رشوت لیکر کھٹارہ اور دھواں پھینکے والی گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ بنانے والے افسران کا پتا لگا لیا گیا ہے اور انکے خلاف جلد سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈئی آئی جی کا کہنا تھاکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو بھی ایک لسٹ ارسال کر دی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close