سندھ

ملک میں گالی اور افراتفری کی سیاست کے ذمہ دار عمران خان ہیں، مشاہد اللہ خان

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ ملک میں گالی اور افراتفری کی سیاست کے ذمہ دار عمران خان ہیں، عمران خان نے پارلیمنٹ کی توہین کی ہے، پارلیمنٹ کیساتھ مریدنی کی بھی توہین کی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ملک کی سب سے بڑا آئینی ادارہ ہے، پارلیمنٹ کی توہین کرنے والوں کو آئندہ انتخابات میں عوام عبرت ناک شکست دیںگے، نوازشریف گالی کی سیاست نہیں کرتے، ان کا وژن عوام کی خدمت ہے، مصطفیٰ کمال اگر صاف کپڑے پہن بھی لیں تو وہ صاف ستھرے نہیں کہلائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close