سندھ

حکومت نے مفت ملنے والی ویکسین کروڑوں میں خریدلی

 قومی خزانے کو ایک دن میں اسی کروڑ روپے کا ٹیکہ لگانے کا انکشاف ہوا ہے کہ مفت ملنے والی ویکسین پیسے دے کرخریدی جاتی ہے۔

 

 قومی خزانے کو ایک دن میں اسی کروڑ روپے کا ٹیکہ لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق یونیسیف کی مفت ملنے والی دوائیاں اسی کروڑ روپے میں خریدلی گئیں، یونیسیف تمام ممالک کوچھ ماہ کیلئے مفت ویکسین فراہم کرتاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی ایک کمپنی سے ویکسین 80کروڑ روپے میں خریدی گئی ہے۔ تیرہ لاکھ ڈوزکی ایک ہی دن میں گنتی کرکے انہیں پاس بھی کردیاجاتاہے اورایک ہی دن میں حکومت سےمنظوری ہوجاتی ہے اور چیک بھی کیش کرالیاجاتاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close