سندھ

اردو یونیورسٹی کےاساتذہ کو اسلحہ فراہم کرنےکافیصل

وفاقی اردو یونیورسٹی کےاساتذہ کو اسلحہ فراہم کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے، یونیورسٹی کے سیکیورٹی عملےکوخصوصی تربیت فراہم کی جائےگی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کو اسلحہ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وائس چانسلر پروفیسر سلیمان ڈی محمدکے مطابق پندرہ اساتذہ نے اسلحہ خریدنے اور لائسنز کے حصول میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے یونیورسٹی کے سیکیورٹی عملے کو خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی، ،وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی کاکہنا ہے کہ یونیورسٹی کی سیکورٹی سخت کردی ہے ،سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا پلان ترتیب دیدیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close