سندھ

فاروق ستار اور ان کے ساتھیوں کو مل بیٹھنے کی گزارش کرتا ہوں، فروغ نسیم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میں فاروق ستار کی بڑی عزت کرتا ہوں، ان کی کوئی غلطی نہیں، میں فاروق ستار اور ان کے ساتھیوں کو مل بیٹھنے کی گزارش کرتا ہوں۔ میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں ان کہنا تھا کہ پارٹی رہنماؤں میں تناؤ سے کراچی کی عوام اور ملک کا نقصان ہورہا ہے، پرویز مشرف اچھے انسان ہیں، وہ بھائیوں جیسے ہیں اور میں ان کا وکیل بھی ہوں لیکن وہ میرے سیاسی لیڈر نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close