Featuredسندھ

دنیا کا سب سے بھاری بھرکم طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پہ لینڈنگ، مقصد کیا تھا، جان کر ہر پاکستانی

کراچی: دنیا کے سب سے بھاری طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پرٹیکنیکل لینڈنگ کرائی گئی۔دنیا کے سب سے بڑے انجنوں پر مشتمل کارگو طیارے میں اچانک فیول کی کمی پیدا ہوگئی جس کے باعث کپتان نے کراچی ایئرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے ٹیکنیکل لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اجازت ملنے پر روسی ساختہ ہیوی طیارہ انتونوو این-225 مریا کو باحفاظت کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔واضح رہے کہ کراچی ایئرپورٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا کا سب سے بھاری طیارہ دوسری بار لینڈ کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close