سندھ
پیپلز پارٹی کا حکومت کو عید کےبعد ٹف ٹائم دینےکا فیصلہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نےحکومت کے خلاف مزید جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بلاول بھٹو نے لندن سے وطن واپسی پر جلسوں سے خطاب کا اعلان کیا ہے۔بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ حکومت کو کرپشن کا حساب دینا ہوگا۔ اس سلسلے میں بلاول بھٹو کے آزاد کشمیر میں بڑے جلسوں کا شیڈول مرتب کیا جارہا ہے۔
بلاول بھٹو نے سینئیر قیادت کو انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی ہے۔بلاول بھٹو چودہ جولائی کو راولاکوٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ سولہ جولائی کومظفرآباد میں بلاول بھٹو کا جلسہ ہوگا۔چئیرمین پیپلز پارٹی آزاد کشمیر