سندھ

بلدیہ پولیس کی شانتی نگر قبرستان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا سہولت کار ساتھی سمیت گرفتار

بلدیہ پولیس نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے سہولت کار عزیز الرحمان عرف طوری کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق ملزم کو شانتی نگر قبرستان سے ساتھی نوشاد کے ہمراہ گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم عزیر الرحمان عرف طوری پولیس مقابلوں، قتل کی وارداتوں میں مطلوب تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close