سندھ
لاڑکانہ : رینجرز اور پولیس کا وزیر داخلہ سندھ کی رہائش گاہ کا محاصرہ
لاڑکانہ : لاڑکانہ میں رینجرز اور پولیس نے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی رہائشگاہ کا محاصرہ کرلیا، آنے جانے والوں کی بھی نگرانی کی جارہی ہے، جبکہ موہن جو دڑو کے قریب سے اسد کھرل کے قریب ساتھی سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے لاڑکانہ میں وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے رہائشگاہ کا محاصرہ کرلیا، بڑی تعداد میں اہلکار آس پاس کی گلیوں میں تعینات ہیں جبکہ آنے جانے والوں کی بھی