سندھ

پولیس حراست میں وسیم اختر کا بیان قابل قبول نہیں: ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کا وسیم اختر کا اعترافی بیان تسلیم کرنے سے انکار۔ متحدہ رہنما سلمان بلوچ کہتے ہیں کہ پولیس حراست میں بیان قبول نہیں کیا جاسکتا، مجسٹریٹ کے سامنے بیان کی اہمیت ہوتی ہے۔ سانحہ 12 مئی کی ایف آئی آرز میں وسیم اختر کا نام نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close