سندھ

سپریم کورٹ نے کراچی میں نجی عمارتوں پر بھی بل بورڈ لگانے پر پابندی عائد کر دی

کراچی میں بل بورڈز اور ہورڈنگز کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے کراچی میں نجی عمارتوں پر بل بورڈز لگانے سے روک دیا ۔ عدالت نے کراچی کے سیشن کوسروے کرا کے ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ مجسٹریٹ سے سروے کرا کے بتائیں شہر میں کوئی غیر قانونی بورڈ نا لگا ہوا ۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ قومی پرچم لگائیں مگر پلوں پر بورڈز یا اشتہار لگانے کی اجازت نہیں دیے جا سکتے ۔عدالت نے نجی عمارتوں ، چھتوں ، اونچی عمارتوں پر لٹکے بورڈز بھی فوری ہٹانے کا حکم سنا دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close