سندھ

منی لانڈرنگ کیس میں خاتون کو ہراساں کرنے پر ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی :ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرکوعہدے سے ہٹادیاگیا،مشتاق مہرکوسی پی اوکو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرکو منی لانڈرنگ کیس میں خاتون کو ہراساں کرنے کی شکایات پر عدالتی حکم پر ہٹایا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرامیرشیخ کوایڈیشنل آئی جی کراچی کاچارج دے دیا گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close