سندھ

پرویز مشرف کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، ایسا شخص ساتھ چھوڑ گیا کہ ان کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین ڈاکٹر امجد نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے پیر تک الیکشن کمیشن کو اپنا استعفیٰ بھجوانے کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین ڈاکٹر امجد پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر امجد سابق صدر پرویز مشرف کے استعفے کے بعد پارٹی چیئرمین کے طور پر کام کر رہے تھے ۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اب آل پاکستان مسلم لیگ کیساتھ نہیں ہوں اور پیر تک الیکشن کمیشن کو بھی اپنا استعفیٰ بھجوا دوں گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close