سندھ

شعیب شیخ سمیت 14ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ہے

سندھ ہائیکورٹ میں ایگزیکٹ سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔
شعیب شیخ کے وکیل کا کہناتھا کہ تحقیقات میں کچھ نہیں ملا ،ایف آئی اے اور پراسکیوشن نے تخریبی حربے استعمال کیے ،تاحال فرد جرم عائد نہیں ہوسکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ استغاثہ ایک بھی جعلی ڈگری پیش نہیں کر سکا جبکہ شکایت کرنے والا کوئی شخص بھی عدالت کے سامنے نہیں آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close