سندھ

سندھ ہائیکورٹ نے انیس قائم خانی اور دیگر کی درخواست ضمانت سننے سے انکار کر دیا

سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کے ہسپتال میں دہشت گردوں کے علاج کے حوالے سے زیر سماعت کیس میں جسٹس عبدالرسول نے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی اور دیگر کی درخواست ضمانتیں سننے سے انکا ر کر دیا ۔ سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ہسپتال میں دہشت گردوں کے علاج میں معاونت پر انیس قائم خانی ، ایم کیو ایم کے رہنما رﺅف صدیقی ، عثمان اور دیگر نے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں ۔ جسٹس عبدالرسول کے انکار کے بعد کیس کسی دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو بھیج دیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close