سندھ

کراچی میں ”فرعون“ فر فر بولنے لگا

پولیس رپورٹ کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے دہشت پھیلانے والا” فرعون“ پولیس تفیتیش کا سامنا نہیں کرسکا اور فر فر بولتا رہا۔ملزم کے مطابق وہ1993میں ایک سیاسی جماعت میں شامل ہوا پھر اسی سال ڈی ایم سی میں ڈرائیور بھرتی ہوگیا۔ ربانی عرفون نے 11افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی، ملزم لسانی اور دیگر بنیادوں پر لوگوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا تا رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close