سندھ
جیل میں بی کلاس کی سہولت دی جائے،منی لانڈرنگ سکینڈل میں گرفتارانور مجید کی درخواست
تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ منی لانڈرنگ سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی،اومنی گروپ کے سربراہ نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ تعلیم یافتہ ہوں،بی کلاس کاحق دارہوں،عدالت سے استدعا ہے کہ جیل میں بی کلاس کی سہولت دی جائے۔
عدالت نے ایف آئی اے پراسیکیوٹرکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرنے کاحکم دیدیا۔